لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1141والدين کے حقوقdownload-disicon-7
1142واٹر پمپ لگاناdownload-disicon-0
1143وسوسہ شيطانdownload-disicon-7
1144وضع حمل کے وقت خاتون کى کيا ذمہ دارى ہے؟ اور شرمگاہ پر نظر ڈالنے کے حوالے سے نرسوں يا ديگر مدد کرنے والى عورتوں کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
1145ولايت فقيہ کا مسئلہ تقليدى ہے يا اعتقادي؟ اور اس شخص کا حکم کيا ہے جو اس کا اعتقاد نہيں رکھتا ؟download-disicon-7
1146ولى فقيہ کا حکم يا فتويٰ کس حد تک قابل عمل ہے؟ اور اگر يہ حکم يا فتوى مرجع اعلم کى رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں ميں سے کس پر عمل کيا جائے اور کس کو ترجيح دى جائے ؟download-disicon-7
1147ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
1148وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
1149وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
1150وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
1151وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...download-disicon-7
1152وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...download-disicon-7
1153وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
1154وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7
1155وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7